حید ر آ باد 28 مئی ( ایجنسیز) ا نجینئر نگ کو ر سس میں د ا خلو ں کے لئے و یب آ پشن کے عمل کو 15 جو ن کے بعد مکمل کر نے مجکمہ فنی تعلیم نے ا قد ا ما ت کا آ غا ز کر دیا ہے۔ د اخلو ں کا مکمل
عمل جس میں ا سنا د کی جا نچ‘ اڈ میشن و دیگر امو کو 15 جو لا ئی تک پا یہ تکمیل کو پہنچا نے کا منصو بہ بنا یا گیا ہے اور ا گر اس تا ر یخ تک یہ عمل مکمل نہ ہو تو 25 جولا ئی تک مکمل کر لیا جا ئے گا ۔ ا س کے بعد یعنہ یکم ا گسٹ سے کلا سس کا آ غا ز ہو گا ۔